ملتان: 28سالہ نوجوان کو قتل کرنے کے الزام میں مقدمہ در بستی اختر والہ کے رہائشی اقبال نےپولیس کوبتایا کہ میرا بھائی مظہرحسین کی نعش سکندری نہر سےبرآمد ہوئی ،اہل خانہ نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ مظہرحسین کوکسی نے تشدد کرکے قتل کیاہے،پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیاہے۔