تازہ ترین

45 سالہ شخص کی 6 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی

45-سالہ-شخص-کی-6-سالہ-بچی-کے-ساتھ-زیادتی

کراچی : گڈاپ میں 45 سالہ شخص نے 6 سالہ بچی کو  زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ گڈاپ کے علاقےمیں پیش آیا جہاں 6 سالہ بچی کو اس کےپڑوسی 45 سالہ منو نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے واقعے کی اطلاع ملنے اور بچی کی نشاندہی پر ملزم کو گرفتار کرلیا جب کہ واقعے کا مقدمہ بچی کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ٹک ٹاک پر دوستی کا انجام، لڑکی مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا شکار پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کے میڈیکل چیک اپ میں اس کے ساتھ زیادتی ثابت ہوئی ہے جب کہ ملزم نے بھی تفتیش میں بچی کے ساتھ زیادتی کا اعتراف کیا ہے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں