فیصل آباد : تبدیل ہونے والوں میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر ذوالفقار علی کو تھانہ ریل بازار سے ماموں کانجن، اے ایس آئی محمد جمیل اختر کو تھانہ جھنگ بازار سے ریل بازار، اے ایس آئی سید منیب حسن گیلانی کو تھانہ ریل بازار سے تھانہ کر، اے ایس آئی بشیر احمد کو تھانہ صدر جڑانوالہ سے ریل بازار، اے ایس آئی محمد افراز انصر کو پولیس لائن سے تھانہ صدر جڑانوالہ جبکہ ہیڈ کانسٹیبل رضا اﷲ ساجد پولیس لائن سے فیکٹری ایریا، ہیڈ کانسٹیبل اختر علی کو فیکٹری ایریا سے پولیس لائن، فیضان جاوید کو بٹالہ کالونی سے غلام محمد آباد، محمد اشرف کو غلام محمد آباد سے بٹالہ کالونی، کانسٹیبل ارشد اقبال کو ساندل بار سے چوکی گلستان کالونی، انعام الحق چوکی گلستان کالونی سے ساندل بار، انیس پرویز کو پولیس لائن سے تھانہ کھرڑیانوالہ اور کانسٹیبل محمد اویس کو تھانہ کھرڑیانوالہ سے اینٹی رائٹ یونٹ تبدیل کر دیا۔