تازہ ترین

FATF کی پاکستان کیلئے نئی شرائط سامنے آگئیں

FATF-کی-پاکستان-کیلئے-نئی-شرائط-سامنے-آگئیں

کراچی: پاکستان کیلئے ایف اے ٹی ایف کی نئی شرائط سامنے آگئی ہیں ۔  نئی شرائط میں پاکستان سے کہا گیا ہے کہ بیرون ملک سفر کرنے والے پاکستانیوں کا ڈیٹا بینک بنایا جائے جس میں ساتھ لیجانے والی کرنسی اور قیمتی اشیاء کو اندراج کرنا ہوگا۔ ٹکٹ اور بیرون ملک اخراجات کی تفصیل پیش کرنا ہوگی ۔ شرائط میں مزید کہا گیا ہے کہ اخراجات کیلئے رقوم کے ذریعہ اور فیملی بزنس کی تفصیلات بھی بتانا ہوں گی۔  شرائط پر عمل کیلئے اینٹی اسمگلنگ قانون میں ترمیم آئندہ ہفتے کی جائے گی

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں